13 ستمبر 2013 - 19:30
یوسف قرضاوی کے معاون نے استعفی دیدیا

قطر میں علماء یونین کے سربراہ یوسف قرضاوی کے معاون نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

ابنا: قطر میں علماء کونسل کے سربراہ یوسف قرضاوی کے معاون بن بیہ نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔انھوں نے علماء یونین کے سکریٹری جنرل علی محی الدین کے نام اپنے استعفی کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا ہے کہ علماء یونین کے سربراہ یوفس قرضاوی کی تنگ نظر ، تعصب  اور اتحاد کے خلاف تحریک آمیز بیانات کے بعد وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہورہے ہیں۔ شیخ بن بیہ ممتاز علماء اہلسنت میں شامل ہیں۔ علماء یونین کے سربراہ شیح قرضاوی کو شیخ فتنہ کے نام سے جانا جاتا ہے جو امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے سرگرم عمل ہیں۔ .......

/169